• news

مولانا فضل الرحمن طالبان کو مذاکرات پر راضی کرنے قطر پہنچے

کراچی (خصوصی رپورٹ) مولانا فضل الرحمن طالبان کو مذاکرات پر راضی کرنے قطر پہنچے۔ امت کے مطابق براہ راست رابطوں میں ناکامی کے بعد امریکہ نے حکومت پاکستان اور مذہبی شخصیات سے مدد طلب کی جب تک طالبان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے۔ مولانا اور انکے ساتھی کوئی ذمہ داری نہیں لیں گے۔ باقاعدہ مذاکرات سے قبل امریکہ کو سنجیدگی ظاہر کرنا ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن