• news

یوسف رضا گیلانی سے زیادتی ہوئی عدلیہ ازخود اختیارات کے تحت فیصلے پر نظرثانی کرے: اعتزاز

لاہور (خبر نگار) سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا سوئس حکام کے جواب نے ثابت کر دیا ان کا موقف درست تھا۔ یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے سے عدلیہ کا وقار مجروح ہوا۔ اب عدلیہ اپنے ازخود نوٹس کے اختیار کے تحت یوسف رضا گیلانی کے فیصلہ پر نظرثانی کرے۔ انہوں نے کہا صدر سے سیاسی معاملات پر بات چیت ہوئی تاہم بتا نہیں سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن