• news

افضل گورو کو پھانسی، بھارتی غنڈہ گردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

جدہ ( نمائندہ خصوصی ) افضل گورو کو ناجائز طور پر بھارت کی جانب سے پھانسی کے اقدام پر دنیا بھر سے مطالبہ کیا ہے بھارت کی اس بربریت ، سفاکی اور بے حسی ، و غنڈہ گردی کا نہائت سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن