• news

مسلم لیگی رہنماﺅں کی میٹرو بس منصوبے کے افتتاح پر وزیراعلیٰ کو مبارکباد

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما سید حشمت علی شاہ ‘ قمر الیاس چدھڑ ور ملک ندیم منا نے میٹرو بس سروس کے کامیاب منصوبے کے افتتاح پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ عام آدمی کیلئے ایک بہت ہی اہم اقدام ہے جس نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف عوام کے ساتھ مکمل طور پر مخلص ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن