پریس کلب میں آج فری آئی کیمپ لگایا جائیگا
لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر سوسائٹی کے تحت 155وں ایک روزہ فری آئی کیمپ آج 13 فروری بروز بدھ صبح 11 بجے تا 4 بجے بمقام پریس کلب میں لگایا جائے گا۔ فری آئی کیمپ صحافی برادری اور ان کی فیملیز کے لئے لگایا جائے گا۔