• news

پنجاب یونیورسٹی کے نتائج کا اعلان

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈپلومہ ان چائلڈ ہیلتھ(ڈی۔سی۔ایچ) اینول 2009ئ، ڈپلومہ ان کلینیکل پیتھالوجی(ڈی۔سی۔پی) اور ڈپلومہ ان گائناکالوجی اینڈ آبسٹیٹرکس (ڈی۔جی۔او) اینول 2009ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن