• news

شیخ الحدیث مولانا انوارالحق کا جامعہ اشرفیہ کا دورہ

لاہور (پ ر) ملک کے معروف دینی ادارہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مہتمم شی الحدیث مولانا انورالحق نے دورہ کرتے ہوئے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا عبیداللہ، مولانا فضل الرحیم، حافظ اسعد عبید سمیت دیگر علما اور اساتذہ سے ملاقات کی اور امعہ اشرفیہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرنے کے علاوہ طلبا سے خطاب کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن