طاہر القادری کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہو گیا، الیکشن وقت پر ہونگے:رحمان ملک
اسلام آباد(اے پی اے)وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد طاہرالقادری کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، انتخابات وقت پر ہوں گے، جمہوریت کا تسلسل ملکی مفاد میں ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا رویہ غیر آئینی تھا، آج سپرےم کورٹ کا فےصلہ تارےخی ہے، طاہرالقادری غیر اہم شخص ہے اہمیت دینے کی ضرورت نہیں، ان کا دھرنا اور پٹیشن کسی خاص ایجنڈے کے تحت تھے۔
رحمان ملک