• news

2013ءمیں کوئی پاکستانی فلم ریلیز نہ ہو سکی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کے بحران میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سال 2013ءکو شروع ہوئے ڈیڑھ ماہ گزر چکا ہے مگر ابھی تک پاکستان کی ایک فلم بھی ریلیز نہیں ہو سکی۔ یہ بات باعث تشویش ہے کہ فروری اور مارچ میں بھی پاکستان کی کسی فلم کی ریلیز کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ابھی تک ہدایت کار شہزاد رفیق نے اپنی فلم کی ریلیز کا اعلان کیا ہے اور انہوں نے اس کیلئے 5 اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن