• news

اداکارہ میرا بھارتی فلم کی عکسبندی میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا آج کل بھارت میں ہیں جہاں وہ اپنی زیرتکمیل فلموں میں اپنا کام عکسبند کرا رہی ہیں۔ وہ ہدایت کار و فلمساز مہیش بھٹ کی نئی فلم میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ میرا 22 فروری کو وطن واپس آئیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن