• news

غنڈہ گردی پر مبنی فلم میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں : شان

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ غنڈہ گردی پر مبنی فلم میں کام کرنے کا مجھے کوئی شوق نہیں‘ پروڈیوسر اور ہدایت کار کیلئے ایسا کرنا پڑتا ہے‘ پاکستان میں اردو کے مقابلے میں پنجابی فلموں کو زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن