مالی دوسرا افغانستان بنتا جا رہا ہے: کینیڈین وزیر خارجہ کا انتباہ
کابل، لندن (اے ایف پی) کینیڈا کے وزیر خارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ مالی دوسرا افغانستان بنتا جا رہا ہے۔ جون بیرڈ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا یہ اقدام کسی صورت درست نہیں ہے، ادھر برطانوی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا تین برطانوی فوجیوں کے خلاف طالبان کی نعش بطور سووینئر رکھنے کے الزام میں اس لیے کارروائی نہیں ہو سکتی کہ فوجیوں کیخلاف ثبوت موجود نہیں ہیں۔