• news

مصر کی عدالت نے دو اسرائیلی شہریوں کو دو سال قید کی سزا سنا دی


قاہرہ (اے پی پی) مصر کی عدالت نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے دو اسرائیلی شہریوں کو دو سال قید کی سزا سنا دی۔ تفصیل کے مطابق مصر کی عدالت نے دو اسرائیلیوں جن کی عمریں 23اور 33سال میں ہیں کو غیر قانونی طریقہ سے ملک میں داخلے پر دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ مصری انتظامیہ نے ان پر جاسوسی کرنے کے شک پر ان کو گرفتار کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن