بھارت میں بحری جہاز میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے: ہیومن رائٹس کمشن کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کمشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کا حکومت نے مطالبہ ہے بھارت کی بندرگاہ پرموجود بحری جہاز کے عملے کے پانچ افراد جن کا تعلق پاکستان سے ہے کی مدد کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ مذکورہ افراد کو کئی ماہ سے ان کی تنخواہ ادا نہیں کی گئیں اور ان کے پاس صرف چند دن کی خوراک باقی رہ گئی ہے۔
واپس لایا جائے