• news

ورچوئل یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں معاہدہ

لاہور (پ ر) ورچوئل یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے مطابق ورجوئل یونیورسٹی، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کو ٹریننگ مینجمنٹ کا نظام اور امتحانی نظام مہیا کرے گی۔ GUCF کے اساتدہ نئے جدید کورسز میں مدد کرے گی اور اس کے ساتھ وہ دونوں تعلیمی اداروں کی مشترکہ ڈگری کے حوالے سے بھی کام کرینگے۔ ایسے موقع پر جناب تاجدار عالم اور ریکٹر وی یو نے کہا کہ ورچوئل یونیورسٹی کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ تعلیم کے جدید اور اعلیٰ نظام کو عام کرے۔ 

ای پیپر-دی نیشن