خود ساختہ وی وی آئی پیز سے پولیس کی گاڑیاں واپس لینے کیلئے نوٹس
لاہور (اپنے نمائندے سے) لاہور پولیس نے بیسیوں ”خود ساختہ“ وی وی آئی پیز پرائیویٹ شخصیات جو پنجاب پولیس کے اعلیٰ ترین چند ایک افسروں کی سفارشوں پر پولیس کی گاڑیوں کو گارڈ سمیت لاہور میں استعمال کر رہے ہیں۔ ان سے واپس لینے کیلئے حتمی نوٹس جاری کر دیئے ہیں اور اہلکاروں کو اپنے اپنے متعلقہ تھانوں اور ڈویژنوں میں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔