• news

انڈر 16 فٹبال، قومی ٹیم کے چناو کیلئے ٹرائلز آج شروع ہونگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان انڈر 16 ٹیم کے انتخاب کے لئے پی ایچ ایف کے زیراہتمام ٹرائلز کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ پہلے مرحلے میںآج اور کل خیبر پی کے‘ دوسرے مرحلے میں سندھ اور بلوچستان کے 17 اور 18 فروری کوکراچی میں ہونگے۔ صوبہ پنجاب کے کھلاڑیوں کے لئے ٹرائلز 19 اور 20 فروری کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہونگے۔ منتخب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لگایا جائیگا جس سے حتمی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن