• news

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں

مکرمی! موجودہ حکومت پانچ سالہ دور اقتدار کے دوران ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوئی سنجیدہ قدم اٹھانے سے قاصر رہی۔حکومت سے استدعا ہے کہ وہ سفارتی ذرائع استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔ عافیہ کہہ رہی ہے ....ع .... بیٹی ہوں میں تمہاری عافیہ ہے میرا نام (رانا محمد ایوب، گنگا پور)

ای پیپر-دی نیشن