• news

جسٹس افتخار نے جسٹس طارق کو گلدستہ پیش کیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں جسٹس طارق پرویز کے اعزاز میں الوداعی تقریب پر ویلنٹائن ڈے کے ذکر پر چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے بذلہ سنجی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے جسٹس طارق جاوید کو گلدستہ دیتے ہوئے کہا یہ آپ کا ویلنٹائن ڈے گفٹ ہے۔ ویلنٹائن ڈے کے ذکر پر چیف جسٹس افتخار محمد چودھری خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن