انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں کارروائی کا جائزہ لینے کیلئے کل سپریم کورٹ میں اجلاس طلب کرلیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں کارروائی کا جائزہ لینے کیلئے 16 فروری کو اجلاس طلب کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے اس اجلاس کی صدارت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کریں گے۔
سپریم کورٹ /اجلاس طلب