• news

پاکستان میں خسرہ سے اموات پر عالمی ادارہ صحت کا اظہار تشویش


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرہ سے بڑھتی ہوئی اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق جنوری کے دوران پاکستان میں 154 بچے جاں بحق ہوئے۔ سندھ میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں۔ سندھ میں خسرے سے 93، بلوچستان میں 39، پنجاب میں 96 اور خیبر پی کے میں 12، فاٹا اور اسلام آباد میں ایک، ایک بچے کا انتقال ہوا۔
خسرہ / ہلاکتیں

ای پیپر-دی نیشن