• news

تحریک انصاف 23 مارچ کو مینار پاکستان پر پھر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی


لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف 23 مارچ کو مینار پاکستان پر ایک مرتبہ پھر اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ تحریک انصاف کے ملک بھر سے عہدیدار اس جلسے میں شرکت کریں گے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن میں ملک بھر میں 80 ہزار عہدیدار منتخب ہوں گے جن سے عمران خان 23 مارچ کو مینار پاکستان پر حلف بھی لیں گے۔
تحریک انصاف

ای پیپر-دی نیشن