• news

جنرل جان ایلن نے یورپ میں نئی ذمہ داری سنبھالنے سے انکار کر دیا


واشنگٹن (اے پی پی) افغانستان میں نیٹو کے سابق سربراہ جنرل جان ایلن نے یورپ میں نئی ذمہ داری سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔ اور کہا وہ آرام کرنا چاہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن