سندھ ہائیکورٹ میں طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ میں طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی، طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلامی اصلاح برائے معاشرہ کے امیر حاجی گل احمد نے دائر کی جس میں مو¿قف اختیار کیا گیا اعلی عدالتیں کرپٹ اور بااثر افراد کے خلاف مظلوم عوام کے لئے ڈھال کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
درخواست دائر