• news

مشرف کی اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی تجویز افسروں نے مسترد کر دی تھی جنرل (ر) شاہد عزیز کی کتاب سے اقتباس


کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کی اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی تجویز افسروں نے مسترد کر دی تھی۔ امت کے مطابق لیفٹنٹ جنرل (ر) شاہد عزیز کی کتاب سے اقتباس میں کہا گیا ہے امریکہ سے واپسی پر کہنے لگے ہم خواہ مخواہ فلسطین کی خاطر عربوں سے بھی سبقت لے جانا چاہتے ہیں۔ اسرائیل سے تعلقات میں بہت فائدہ ہے۔ تم لوگ بات کی گہرائی نہیں سمجھتے۔ عراق میں سپاہ بھیجنے کی تجویز بھی کور کمانڈرز نے نہیں مانی۔
اقتباس

ای پیپر-دی نیشن