پارٹی الیکشن کروا کر عمران خان نے وعدہ پورا کر دیا: نذیر چوہان
لاہور (پ ر) عمران خان نے انڑاپارٹی الیکشن کروا کر وعدہ پورا کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان نے پی پی 152 میں پارٹی ورکروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا چوروں لٹیروں کا دور ختم ہو چکا صرف اور صرف عوامی طاقت سے ہی تبدیلی آئے گی۔ وہ دن دور نہیں جب چور ، لٹیروں ، غاصبوں ، راشیوں کا اقتدار ختم ہو گا ۔