• news

سید مٹھا اور مزنگ ہسپتال میں ایم ایس کا تقرر

لاہور ( نیوزرپورٹر)سید مٹھا ہسپتال میں ڈاکٹر حق نواز بھروانہ جبکہ گورنمنٹ ہسپتال مزنگ میں ڈاکٹر کیپٹن (ر) نیاز کو ایم ایس تعینات کر دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن