• news

مقامی سکول کا ٹیلنٹ شو آج الحمرا آرٹس کونسل ہا ل نمبر ون میں ہو گا

لاہور (پ ر) الائیڈ سکول الفجر کیمپس پنجاب گروپ آف کالجز لاہور کے زیراہتمام الحمرا آرٹس کونسل ہال نمبر1 مال روڈ میں سالانہ گرینڈ ٹیلنٹ شو کا انعقاد آج ہو گا۔ طلباءو طالبات کے درمیان غیرنصابی سرگرمیوں کے مقابلے کروائے جائیں گے اور انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن