• news

ری پبلکن سینیٹرز کی مخالفت نئے وزیردفاع کی تقرری موخر


واشنگٹن(این این آئی) ری پبلیکن سینیٹرز نے نئے نامزدامریکی وزیر دفاع چک ہیگل کی سینیٹ سے توثیق میں انتظامی رکاوٹ پیدا کر دی۔ رائے شماری میں چک ہیگل کو تاخیری حربے کے تناظر میں انتظامی رکاوٹ عبور کرنے کے لیے 60 ووٹ درکار تھے ۔ ہیگل کو سینیٹ سے توثیق کے لیے دس دن تک کا انتظار کرنا پڑے گا۔

موخر

ای پیپر-دی نیشن