• news

طاہر القادری کی سکیورٹی کے نام پر 580گھرانے محصور ہیں: رپورٹ


کراچی (خصوصی رپورٹ) طاہر القادری کی سکیورٹی کے نام پر 580گھرانے محصور ہیں۔ امت رپورٹ کے مطابق ماڈل ٹاﺅن لاہور بلاک ایم کے 7راستوں کی بندش سے مکینوں کی زندگی اجیرن ہو گئی۔ سکیورٹی اہلکار بدسلوکی کرتے ہیں، عدالتی حکم کے باوجود رکاوٹیں ختم نہیں کی گئیں۔ شہریوں نے بتایا لگتا ہے یہ لوگ پورے بلاک پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
محصور

ای پیپر-دی نیشن