• news

سعودیہ میں یورپ سے گوشت درآمد پر پابندی


کراچی (خصوصی رپورٹ) سعودیہ میں یورپ سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی گئی۔ امت کے مطابق فیصلہ 8ممالک میں گھوڑے کے گوشت کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد کیا۔ یورپی یونین نے گوشت مصنوعات کے ڈی این اے ٹیسٹ کی تجویز دیدی ہے۔
پابندی

ای پیپر-دی نیشن