• news

داغستان میں فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپ، 12ہلاک، متعدد زخمی


ماسکو (آن لائن) روس کے شورش زدہ علاقے داغستان میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں چار پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ انویسٹی گیشن کمیٹی نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے داغستان کے علاقے خاصا وائیورٹ میں مشتبہ باغی گروپ کو حملے کا نشانہ بنایا اس موقع پر باغیوں نے بھی جوابی کارروائی کی ۔جھڑپوں میں 4 پولیس اہلکار اور 8 باغی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
داغستان

ای پیپر-دی نیشن