انڈر 13 فٹبال، سندھ خیبر پی کے کی ٹیمیں کامیاب
لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے تحت نیشنل انڈر 13 ریجنل فٹبال فیسٹیول فائنل راونڈ میں سندھ نے پنجاب کو چھ صفر سے ہرا دیا۔ گروپ ڈی اور بی کے مابین میچ میں خیبر پختون خواہ اور بلوچستان کے درمیان کھیلا گیا جو خیبر پختون خواہ نے دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا۔