• news

قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ کے مقابلے شروع نہ ہو سکے

صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ہونے والی شدید بارش سے ہاکی، سائیکلنگ سمیت دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہوئیں۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 60 ویں قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز کے مقابلوں کا انعقاد نہ ہو سکا جس سے ایونٹ میں شریک کھلاڑی سخت مایوسی کا شکار ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن