• news

مونالیزا نے ٹی ڈراموں کے بعد فلموں میں بھی مقبولیت حاصل کر لی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ مونا لیزا نے ٹی وی ڈراموں کے بعد فلموں میں بھی مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ ان کی نئی فلم مرڈر 3 حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔ اس فلم میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ یہ فلم لاہور کے میٹروپول سینما سمیت ملک بھر کے سینما گھروں میں زیرنمائش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن