• news

آج گلوکاروں کی جو عزت ہے اسکی وجہ مشرقی موسیقی ہے: ترنم ناز

لاہور(کلچرل رپورٹر) نامور گلوکارہ ترنم ناز نے کہا ہے کہ آج گلوکاروں کی جو عزت ہے اس کی وجہ مشرقی موسیقی ہے‘ کلاسیکل اور پاپ گلوکاری اپنی جگہ دونوں مقبول ہیں۔ ہمارا کام ہے شائقین کے دل میں کلاسیکل موسیقی کے ذریعے اپنا پیغام پہنچائیں۔

ای پیپر-دی نیشن