• news

شمالی کوریا نے مزید جوہری تجربہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑینگے : امریکہ


واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ اگر پیانگ یانگ نے مزید جوہری تجربہ کیا تو اس کے سنگین نتائج سامنے آئینگے۔ وائٹ ہاﺅس کے ترجمان جوش اپرنسٹ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم شمالی کوریا کو جوہری تجربے کی صورت میں تباہ کن نتائج سے آگاہ کرچکے ہیں۔


 

امریکہ/ شمالی کوریا

ای پیپر-دی نیشن