• news

محمد علی درانی اور کھر کی پیر پگاڑا سے ملاقات، اے پی سی پر بریفنگ دی


کراچی(این این آئی)مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمدعلی درانی اور مسلم لیگ (ف) پنجاب کے صدر سابق گورنر ملک غلام مصطفی کھرنے گزشتہ روز مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا سے ان کی رہائش گاہ راجہ ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں محمدعلی درانی نے پیرپگاراکو اے این پی کی آل پارٹیزکانفرنس کے حوالے بریفنگ دی۔


پگلارا سے ملاقات

ای پیپر-دی نیشن