• news

کراچی: دو ماہ کے دوران شہر کی 50 سے زائد مساجد میں ڈکیتی کی وارداتیں

لاہور (خصوصی رپورٹر) کراچی میں دو ماہ کے دوران شہر کی 50 مساجد میں ڈکیتی کی وارداتیں، امت رپورٹ کے مطابق کھارادر، میٹھادر، کورنگی اور ابراہیم حیدری میں نمازیوں اور مسجدوں کے پیش اماموں سے نقدی، گھڑیاں اور موبائل فون لوٹے جا چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن