• news

بلغاریہ کے حکام نے حماس کے وفد کو ملک بدر کردیا


صوفیہ (اے پی پی) بلغاریہ کے حکام نے ملک کا دورہ کرنے والے حماس کے وفد کو ملک بدر کر کے ترکی بھےج دیا ہے۔سنٹر فار مڈل ایسٹ سٹڈیز کے عہدیدار محمد ابواسی نے کہا کہ سکےورٹی اہلکاروں نے انہیں وہاں جانے سے روک دیا۔


بلغاریہ/ ملک بدر

ای پیپر-دی نیشن