وفاقی محتسب نے دادرسی سے متعلق 30 ہزار سے زائد درخواستوں پر احکامات جاری کئے
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وفاقی محتسب سلمان فاروقی نے دادرسی کے لئے 30 ہزار سے زائد درخواستوں پر احکامات جاری کئے۔ ایک وقت میں ادارے کی جانب سے ریکارڈ درخواستیں نمٹا دی گئی ہیں۔ وفاقی محتسب کے ادارے میں 75 ہزار سے زائد درخواستیں زیر التوا ہیں۔
محتسب / احکامات