طاہر القادری کا علامہ امین شہیدی کو فون ‘دھماکے کی مذمت، کارکنوں کو دھرنے میں شرکت کی ہدایت
لاہور (پ ر) ڈاکٹر طاہرالقادری نے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ امین شہیدی سے ٹیلی فون پر سانحہ کوئٹہ پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاقیمتی انسانی جانوں نے ضیاع کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ دھرنے میں شرکت کریں۔
طاہرالقادری / فون