پی آئی اے کا 140 ارب کا خسارہ تشویشناک ہے: اللہ رکھا چودھری
لاہور (خبر نگار) پاکستان مسلم لےگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی حاجی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا خسار ہ 140 ارب روپے تک پہنچ جانا باعث تشوےش ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت نے منافع مےں چلنے والے ادارے نقصان مےں پہنچا دئےے ہےں۔ جب تک وفاقی ادارے مستحکم نہےں ہوں گے ملک ترقی نہےں کرسکے گا۔ پاکستان کی ترقی وخوشحال کے لئے ضروری ہے کہ ادارے بہترےن انداز مےں کام کرےں۔ وفاقی حکومت نے اداروں کی مضبوطی کے لئے کوئی کام نہےںکےا۔