• news

جمہوریت کے تسلسل کا کریڈٹ عدلیہ کے سر ہے:ایس اے حمید


لاہور (خبر نگار) تحریکِ انصاف کی پولیٹیکل اور سٹریٹیجک کمیٹی کے رُکن اور اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ 96 ایس اے حمید نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ عدلیہ ملک میں جمہوریت کو واپس لانے کا سبب بنی اور 2007ءکے بعد عدلیہ استقامت کے ساتھ اپنی آزادی و خود مختاری کو بر قرار رکھے ہوئے ہے اور پاکستان میں جمہوریت کی افزائش کے عزم پر سختی سے کاربند ہے۔

یہی وجہ ہے کہ غیر جمہوری قوتوں کو جمہوریت پر شب خون مارنے کا موقع نہیں ملا۔

ای پیپر-دی نیشن