• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O.... اے ایمان والو! فرض کیا گیا ہے تم پر قصاص جو (ناحق) مارے جائیں، آزاد کے بدلے آزاد اور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت، پس جس کو معاف کی جائے اس کے بھائی (مقتول کے وارث) کی طرف سے کچھ چیز تو چاہئے کہ طلب کرے خون بہا دستور کے مطابق اور (قاتل کو چاہئے) کہ اسے ادا کرے اچھی طرح، یہ رعایت ہے تمہارے رب کی طرف سے اور رحمت ہے، تو جس نے زیادتی کی اس کے بعد تو اسکے لئے دردناک عذاب ہےO
البقرہ: (آیت 178)

ای پیپر-دی نیشن