• news

ایف سی کالج کی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل شروع ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایف سی کالج کی سپورٹس ایسوسی ایشن کے زیرانتظام 126ویں سالانہ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کل 20 فروری کو شروع ہو گی۔ مہمان خصوصی یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر جیمس اے ٹیبی افتتاح کریں گے جبکہ 21 فروری کو اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی عادل جے منصور، سی ای او، ایکسل گروپ آف کمپنیز اور نمایاں فارمانائیٹ، فاتح کھلاڑیوں میں اسناد اور انعامات تقسیم کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن