• news

سٹیج ڈراموں میں فحاشی کے خلاف ہوں : غزل چودھری

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج اداکارہ غزل چودھری نے کہا ہے کہ میں سٹیج ڈراموں میں فحاشی کے خلاف ہوں اور حکومت کو چاہئے کہ وہ فحاشی پھیلانے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرے مگر کسی کو انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہئے‘ سٹیج کی دنیا میں کامیابی کیلئے کچھ لوگ فحاشی کا سہارا لیتے ہیں اور ان کی یہ کامیابی عارضی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جب سے سٹیج ڈراموں میں کام کر رہی ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن