• news

آغا طالش کی برسی آج منائی جائیگی

لاہور ( کلچرل رپورٹر) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار آغا تالش کی 15ویں برسی آج منگل کو منائی جائیگی ۔ آغا تالش نے بے شمار فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور انکی لازوال اداکاری کیوجہ سے فلم بینوں کو ایک بڑا حلقہ ان کا پرستار رہا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن