• news

گوادر پورٹ پاکستان اور چین کا اندرونی معاملہ ہے: بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پاکستان اور چین کا اندرونی معاملہ ہے۔ گوادر پورٹ پر چین کے ساتھ توازن برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ گوادر پورٹ کے معاملے پر بھارت اور چین کے درمیان مقابلہ نہیں تھا۔

ای پیپر-دی نیشن