• news

شین وارن نے کرکٹ کے فروغ کا منصوبہ پیش کر دیا

سڈنی (آئی اےن پی) سابق آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن کی آسٹریلین کرکٹ بورڈ کی کھلاڑیوں سے متعلق روٹیشن پالیسی اور دیگر اقدامات کے خلاف جنگ جاری ہے ۔انہوں نے اپنے آٹھ نکاتی منشور کا تیسرا حصہ جاری کر دیا ہے جس میں سپن باﺅلنگ، کرکٹ کیڈمی، ڈو میسٹک کرکٹ ، بگ بیش لیگ اور دیگر کو شامل کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن